Ishtiraki Inqilab – اشتراکی انقلاب – ماہیت اور طریقہ کار
لینن اور ماؤ زے تنگ کے نظریات کی روشنی میں
زاہد صدیق مغل
کسی انقلاب کی مکمل تفہیم میں چار سوالات بنیادی اہمیت کے حامل ہوتے ہیں:
١۔ انقلاب کیا تھا؟ یہ سوال دو حصوں پر مشتمل ہے:
اولاً : انقلاب کے مقاصد کیا تھے یعن...