السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خودبھی پڑھیں آگے بھی شیئر کریں
(Capitalism Reality)’’سرمایہ دارانہ نظام کی حقیقت ‘‘
موجودہ وقت کا بہت بڑا فتنہ دین اسلام کے مقابلے میں دین جدید بنتا جارہا ہے جس سے نجات پانا بہت ضروری ہے .
اس کی حقیقت کو سمجھنا ہم سب پر لازم ہے. اس سلسلے کی کچھ کلاسز ہو چکی تھیں۔
اس مقصد کیلئے سہ ماہی کورس (ہر اتوار) 3اپریل سے کیا جاچکا ہے اس سلسلے کو مزید آگے بڑھانے کے لیے مورخہ:30اکتوبر2016 سے کلاس کا پھر سے آغاز کیا جارا ہے
کلاس کا دورانیہ 2:30 ظہر سے شروع شام 4 بجے تک
مدرس: پروفیسر ڈاکٹر محبوب الحسن بخاری صاحب جامعہ کراچی.
بمقام جامعہ دراسات اسلامیہ گلشن اقبال بلاک نمبر 7 بلمقابل سفاری پارک
آپ کی شرکت کا متمنی فضیلۃ الشیخ مفتی محمد یوسف طیبی حفظہ اللہ تعالیٰ
https://www.facebook.com/