ہم آپ کو دعوت دیتے ہیں کہ آپ جہاں کہیں ہیں اور دین اسلام کے لئے جو خدمت بھی انجام دے رہے ہیں
ہم اپنے آپ کو اس علم کا ماہر کہتے ہیں لیکن کرنے کا کام آپ کاہے چونکہ آپ دین کا علم اور شعور ہم سے ذیادہ رکھتے ہیں
اب تک اس سلسلے میں مختلف دینی اداروں میں علم باطل کی تدریس کرتے رہے ہیں مثلاً بنوری ٹاون ،دراسات
اس کے علاوہ ہم سے تقریباً تمام ہی تحریکات اسلامی کے کارکنان وابستہ رہے ہیں اور گاہے بگاہے ہمارے علم سے مستفیض ہوتے رہے ہیں
آپ ہم سے رابطہ کیجئے تاکہ ہم کسی بھی مربوط کورس کے انتخاب یا کورس کو آپ کے لئے ترتیب دینے میں آپکی معاونت کرسکتے ہیں