Eastern Europe aur Russia Ka Inqilab – مشرقی یورپ اور روس کا انقلاب معکوس
کاشف علی شیخ-
ابتدائیہ :
اس مضمون میں ہم ١٩٨٩ء میں روس اور مشرقی یورپ میں رونما ہونے والے انقلاب معکوس یا ردّ انقلاب کا مطالعہ کریں گے۔ اشتراکی انقلاب جو کہ ١٩١٧ء اور اس کے بعد کے سالوں میںر وس اور مشرقی یورپ میں برپا ہوا اور ٧٥ سال...