Ghalat Sawal Ka Ghalat Jawab-Part-1 – (اسلامی بینکاری :غلط سوال کا غلط جواب: (حصہ اول
مروجہ سودی بینکاری کو ْمسلمانٗ بنانے کی مہم پچھلی دودہائیوں سے اپنے عروج پر ہے اور نہ صرف یہ کہ مجوزین اسلامی بینکاری بلکہ ان کے ناقدین کی ایک اکثریت نے بھی یہ فرض کرلیا ہے کہ اس مہم کے ذریعے نظام بینکاری کو کسی نہ کسی درجے (ذیادہ یاکم کے اختلاف ...