سراج الحق کے بیانات - Siraj Ul Haq Statements     امیر جماعت اسلامی پاکستان کے کچھ اخباری بیانات کی ایک جھلک ، جن میں اشتراکی پیرایہ دکھائی دیتا ہے ۲۱ جنوری "امیر امیر تر ہو رہا ہے اور غریب غریب تر ، دولت کی غیر منصفانہ تقسیم کو روکن...