جاوید اقبال- ١٨٦٠ء تا ١٩٢٠ء تک کے پورے دور میں احیائے جہاد کے لیے علمائے کرام نے بے مثال قربانیاں دیں۔ اس دور میں بنیادی مقصد انگریز کے نظام کو تہس نہس کرنا تھا اور اسلامی ریاست کے مقام کو ممکن بنانا تھا۔ اس مقصد کے حصول کے لیے ایک طرف مدارس...