السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ خودبھی پڑھیں آگے بھی شیئر کریں (Capitalism Reality)’’سرمایہ دارانہ نظام کی حقیقت ‘‘ موجودہ وقت کا بہت بڑا فتنہ دین اسلام کے مقابلے میں دین جدید بنتا جارہا ہے جس سے نجات پانا بہت ضروری ہے . اس کی حقیقت کو سمجھنا ہم سب پر لازم ہے. اس سلسلے کی
اسلام کا درد رکھنے والوں کیلے سرمایہ دارانہ نظام سے واقفیت کیوں ضروری ہے؟ موجودہ دور کی امتیازی خصوصیت یہ ہے کہ اسلامی نظام اقتدار کلیتاً معطل ہوگیا ہے جو نظام زندگی غالب ہے وہ اسلامی نہیں ۔۔۔۔۔اس نظام زندگی میں جوفیصلے کیے جاتے ہیں وہ غیر اسلامی علمیت (سائنس اور سوشل سائنس )پر مبنی ہوتے