Conspiracies against Two-Nation Theory – دوقومی نظریہ اور اس کے خلاف شازشیں

 مولانا مودودیؒ نے “مسئلہ قومیت” میں جس شدومد کے ساتھ مسلم قومیت کی نفی کرکے مسلمانوں کو امت بننے پر زور دیا شاہنواز بھائی نے مسلمانوں کو قوم قراردے کر امت کے نظریہ کو گم کردیا ۔

قوم اور وطن ،رنگ ،نسل ،زبان پرستی کے نتیجے میں وجود پکڑتی ہیں

اسلام کے غلبے کے نتیجے میں امت کا تصور ابھرتا ہے جس کے سائے میں بہت سی قومیں ایک خاندان کی طرح محبت اور بھائی چارگی کے ساتھ زندگی گزارتے ہیں۔

ہندومسلمانوں کو ایک قوم بنانا چاہتا ہے لیکن مسلمان ہندو کو اسلام کی دعوت دے کر امت میں سمونا چاہتا ہے  1400 سال کے تصور امت کو سرمایہ داری کے نظریہ  Nationalism  میں سمونے کی کوشش قوم اور امت کے تصورات کو ایک سمجھنے کی غلط فہمی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *