سو ل سو سائٹی(Civil Society) کو قائم کرنے کے لیے جو بنیادی ایجنسی آج کی دنیا میں موجود ہے اسے NGOsکہتے ہیں اس NGOکی تحریک کے پیچھے استعمار کا ہاتھ ہے NGOsکے مقاصد بنیادی طور پر معاشرے کو غرض (Interest) کی بنیاد پر تقسیم کرنا ہے ۔ صلہ رحمی کی بنیاد پر جو فطری صف بندی معاشرے میں مو جود ہے اس کو ختم کر کے غرض کی بنیاد پر سو سائٹی کو دوبارہ منظم کرنا تاکہ انسان بنیادی طور پر کسی خاص غرض کے حصول کو اپنی زندگی کا مقصد سمجھے ۔ اور اس کے نتیجے میں معاشرتی سطح پرجو تحریکات یا Movementsاٹھتی ہیں انہیں ہم Foucauldian Movements کہتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *