Mutabadil Bayania Asal Bayaniay Ki Roshni mein-Part-2 – متبادل بیانیہ اصل بیانیے کی روشنی میں حصہ دوم
حصہ دوم
قومی سیاسی پہلو پر چند اصولی کلمات
اصل شرع کی بالادستی ہے ،ریاست بنانے کے طریقے ظروف ہیں۔غامدی صاحب دراصل ظروف کو اولیت دے کر گفتگو کی ترتیب کو بدل رہے ہیں۔جس بیانئے کو رد کرنے کے لئے غامدی صاحب نے بیانیہ وضع فرمایا ہے اس کے تناظر میں اس...