Sermaya Darana Market – سرمایہ دارانہ مارکیٹ
محمد یونس قادری
سرمایہ کیا ہے؟
سرمایہ میں اور دولت میں فرق ہے۔ سرمایہ کا تعلق آزادی سے ہے جبکہ دولت کا تعلق جائز اور ناجائز، حرام و حلال سے ہے۔ سرمایہ نفس کی وہ خواہش ہے کہ سرمایہ زیادہ سے زیادہ حاصل ہو' سرمایہ دراصل بڑھوتری برائے بڑھوتری...