Sermaya Darana Riyasati Dhancha aur Idaray – سرمایہ دارانہ ریاستی ڈھانچہ اور ادارے
سرمایہ دارانہ ریاستی ڈھانچے(State Structure of Capitalist) کو سمجھنے کے لئے یہ لازم ہے کہ جس ریاستی نظم سے ہمارا مقابلہ ہے اسکی نوعیت کیا ہے اور یہ ریاست کس طرح کام کرتی ہے کیونکہ ان اصولی مباحث کو سمجھنے کے بعد ہی ہم یہ سوال اٹھا سکیں گے کہ ...