ڈاکٹر جاوید اکبر انصاری ہم ایک انقلابی اسلامی جماعت ہیں۔ انقلابی جماعتوں کا مخصوص دائرہ عمل نظاماتی غلبہ کا حصول اور استحکام ہوتا ہے۔ تغلب کی تنظیم کو ریاست کہتے ہیں۔ جب اسلامی ریاست قائم اور مستحکم ہو تو تمام اہل دین قوت حاصل کر لیتے ہیں، مزکی بھی،...