Sermaya Darana Nizam Se Waqfiyat – سرمایہ دارانہ نظام سے واقفیت
اسلام کا درد رکھنے والوں کیلے سرمایہ دارانہ نظام سے واقفیت کیوں ضروری ہے؟
موجودہ دور کی امتیازی خصوصیت یہ ہے کہ اسلامی نظام اقتدار کلیتاً معطل ہوگیا ہے جو نظام زندگی غالب ہے وہ اسلامی نہیں ۔۔۔۔۔اس نظام زندگی میں جوفیصلے کیے جاتے ہیں وہ غیر اسلامی ع...