ہمارا مقصد

اس ویب سائٹ کا مقصد کیا ہے:

1- علم الباطل مربوط طریقہ سے 

2- علم الباطل کا ذخیرہ

3۔ نئے افراد تک پہنچنے کا ذریعہ جو آج کے دور کے باطل کو سمجھنا چاہتے ہیوں

علم الباطل کیا ہے؟

ویب سائٹ کن لوگوں اور کن طبقات کے لئے موزوں ہے

1۔ تحریکات اسلامی کے مربی کارکنان،ہمدرد

2۔ مدارس کے اساتذہ کرام اور مربی ومنتظمین

3۔ دعوت وتبلیغ سے متعلق بزرگان وخاص وعام

4۔ ہر طرح کی اسلامی واصلاحی تحریکوں سے متعلق افراد

5۔ دین کی جدوجہد میں مصروف عمل افراد