سوشلزم کی تاریخ: سوشلزم(Socialism)، لبرل ازم اور قوم پرستی کی طرح سرمایہ دارانہ نظام زندگی کو جواز فراہم کرنے والا ایک نظریہ ہے۔ سوشلزم بذاتِ خود کوئی نظام زندگی نہیں، سوشلزم کے چند بنیادی تصورات کی جڑیں قدیم یونانی اور ایرانی مفکرین کے یہاں ملتی ہی...

 ہندو قوم پرستی(Hindu National) دراصل ثقافتی قوم پرستی لبرل نیشنل ازم اور رومینٹک نیشنل ازم کا ملغوبہ ہے جس میں آپ کسی حد تک مذہبی قوم پرستی کو بھی شامل کرسکتے ہیں۔ یعنی ہندو قوم پرستی کے تحت ریاست ایک خاص نسل، گروہ کے حقوق اور سیاسی بقاء کے اظہار کی...

  برصغیر کی قوم پرست تحریک نے ایک مسلم شناخت بھی تعمیر کی ہے۔ انیسویں صدی کے آخر تک مسلمانانِ ہند کو ''قوم'' ہونے کا شعور نہ تھا نہ کبھی انہوں نے اپنے سرمایادارانہ حقوق کیلئے سیاسی جدوجہد کی تھی۔قوم پرستی بالکل اجنبی تصور تھا۔ اکبر نے کہا تھا۔ ع دی...