اسلام کا درد رکھنے والوں کیلے سرمایہ دارانہ نظام سے واقفیت کیوں ضروری ہے؟ موجودہ  دور کی امتیازی خصوصیت یہ ہے کہ اسلامی نظام اقتدار کلیتاً معطل ہوگیا ہے جو نظام زندگی غالب ہے وہ اسلامی نہیں ۔۔۔۔۔اس نظام زندگی میں جوفیصلے کیے جاتے ہیں وہ غیر اسلامی ع...

                  ١٨٨٠ء سے لیکر  ١٩٣٠ء کی دہائی کے وسط تک نیو کلاسکی فکر غالب رہی اور برطانیہ اور امریکہ میں پا لیسی سازی عموماً اس ہی مکتب فکر کی تعلیمات کے مطابق ہوتی رہی(یہ بات جرمنی ،جاپان اورروس کے بارے میںنہیںکہی جاسکتی ان تینوںممالک میںق...

                  آدم اسمتھ (Adam smith)ان اہم غداروںاورملک فروشوںمیںسے تھاجنہوںنے اپنے ملک اسکاٹ لینڈ(Scotland)پرانگریزوں کے تسلط کومستحکم کرنے میںاہم کرداراداکیاانگلستان نے  اسکاٹ لینڈ(Scotland)پرقبضہ ١٧٠٧ء میںایک طویل جنگ (جوچودہویںسے اٹھارو...