زیر نظر کتاب '' موجودہ بینکاری کا اسلامی متبادل'' کی دوسری طبع شائع کی جارہی ہے۔ طبع اوّل میں پائی جانے والی تنقیدات کی روشنی میں اس کتاب میں چند تبدیلیاں کی جارہی ہیں۔ پہلی تبدیلی تو یہ ہے کہ اس کتاب میں پائی جانے والی بہت زیادہ ٹیکنیکی جزیات کو حذف...