عرض مرتب بسم اللہ الرحمن الرحیم اس وقت عالم اسلام کی جو مجموعی صورت حال ہے کسی بھی صاحب فکر ونظر سے مخفی نہیں، ایک زبردست کشمکش ہے جو اسلامیت اور مغربیت، اسلامی معاشرت اور مغربی تہذیب کے درمیان چل رہی ہے۔ امریکی استعمار اور سرمایہ داری کا تسلط اسلا...