پوسٹ ماڈرازم کے تاریخی ماخذ: تنویری عقلیت (Enlightenment Epistemology) کی سرمایہ دارانہ تنقید پوسٹ ماڈرن ازم (Post-Modernism) ہے۔ اس فکر کے بانی فلسفی، شوپن ہا وئر (Schopenhouer) اور نطشے(Neitzsche) ہیں۔ ان دونوں نے انیسویں صدی کی جرمنی میں زندگی گز...