محمد زاہد صدیق مغل- مغربی اثرات کے تحت اسلامی دنیا میں بیسویں صدی کے دوران جو فکری مواد لکھا گیا اس کا ایک مفروضہ یہ بھی ہے کہ  'مغرب کی اجتماعی زندگی چند اعلی انسانی اخلاقی اقدار کا مظہر ہے لہذا مغرب ہم سے بہتر مسلمان ہے بس کلمہ پڑھنے کی دیر ہے'۔ ...