JI Intekhabat Kyun larti hai – Usooli Mauqif – ہم انتخابات کیوں لڑتے ہیں? ۔ ہمارا اصولی موقف
ڈاکٹر جاوید اکبر انصاری
انتخابی عمل میں شرکت کے خلاف کئی اسلامی جماعتوں نے شکوک اور شبہات کا موثر اظہار کیا اور ہماری سب سے کامیاب عوامی اسلامی جماعتیں ـتبلیغی جماعت اور دعوت اسلامیـ سیاسی عمل سے قطعی لاتعلقی قائم رکھنے کو اپنا بنیادی وصف گردانتی ...