Human Rights Charter – حقوق انسانی کا چارٹر
سرمایہ داری کا مذہبی صحیفہ
محمد احمد حافظ
دورِ حاضر میں تحریکاتِ اسلامی کے کارکنان کے لیے ''انسانی حقوق'' کا موضوع نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ انسانی حقوق کا چارٹر جسے یو این او کے ذریعہ تمام ممبر ممالک پر یکساں طور پر لاگو کیا گیا ہے، عمومی طور پر اسے...