انسانیت پرستی کیاہے؟ انسانیت پرستی کی فکر اور اس کے ماتحت علوم انسانی (معاشرتی ومعاشی علوم) کا تانابانا یونانی فکر سے نکلتا ہے جیسا کہ پانچویں صدی قبل مسیح کا یونانی مفکر ’’پروتاغور‘‘ کہتا ہے: ’’انسان کائنات کی تمام اشیاء کا پیمانہ ہے۔‘‘ ...