ڈاکٹر جاوید اکبر انصاری ہم ایک انقلابی اسلامی جماعت ہیں جو موجودہ سرمایہ دارانہ نظام کے انہدام اور اسلام کے مکمل نظاماتی غلبہ کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ اسی مقصد کے لیے ہم الیکشن لڑتے ہیں۔ اس مقصد کو حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ ہم سرمایہ دارانہ نظ...