انار کزم (Anarchism)ایک سرمایہ دارانہ نظریہ ہے جو انیسویں صدی کے اوائل میں ظہور پذیر ہوا اور آج پھر ایک تحریک اور ایک فکر کے طور پر اہمیت اختیار کررہا ہے۔ اس طرز فکر کی ابتدا ایک انگریز Calvanist  پادری نے کی جس کا نام William Godwin تھا، جو ١٧٥٦ء سے...