روشن خیال اعتدال پسندی (Enlightenment moderation) ایک بہت معنی خیز اصطلاح ہے جس کا خصوصاً آج کل حکومتی حلقوں میں بہت چرچا ہے اور کثرت کے ساتھ اس کو استعمال کیا جارہا ہے۔ اس مضمون میں اس اصطلاح کے معنی پر کچھ روشنی ڈالنے کی کوشش کی جائے گی اور اس بات ...