ہم آج جس دور سے گزر رہے ہیں یہ سرمایہ دارانہ نظام زندگی کے زوال کا دور(The downfall of Capitalism ) ہے سرمایہ دارانہ نظام زندگی اس انفرادیت، معاشرت اور ریاست کو کہتے ہیں، جہاں حرص و حسد کے عقلیت کا غلبہ ہو۔ سرمایہ دار ہر وہ شخص ہے جو اپنے عمل کی توجی...