محمد زاہد صدیق مغل جدید زمانے کے مذہب مخالفین ،خود کو عقل پرست کہنے والے اور چند سیکولر لوگ یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ اخلاقیات (خیر وشر اہم وغیرہ اہم) یعنی قدر کا منبع الہامی کتاب نہیں ہونا چاہئے (کیوں؟ بعض کے نذدیک اس لئے کہ مذہبی اخلاقیات داگمٹیک ہو...