Jamat e Islami Pakistan ki Inqilabi Jado Jehad – جماعت اسلامی پاکستان کی انقلابی جدوجہد
جاوید اکبر انصاری
اس وقت ملک میں جماعت اسلامی وہ واحد جماعت ہے جو ایک انقلابی حکمت عملی مرتب کرسکتی ہے۔ ایک ایسی حکمت عملی جس کے ارد گرد تحفظ دین اور غلبہ دین کی تمام تحریکات کو مجتمع کر کے طاغوت کو ایک فیصلہ کن شکست دی جاسکتی...