سو ل سو سائٹی(Civil Society) کو قائم کرنے کے لیے جو بنیادی ایجنسی آج کی دنیا میں موجود ہے اسے NGOsکہتے ہیں اس NGOکی تحریک کے پیچھے استعمار کا ہاتھ ہے NGOsکے مقاصد بنیادی طور پر معاشرے کو غرض (Interest) کی بنیاد پر تقسیم کرنا ہے ۔ صلہ رحمی کی بنیاد پر...